Duration 1:21

الهي هل تسود وجوها خرت ساجدة لعظمتك/من مناجات الخائفين/الصحيفة السجادية /الإمام السجاد ع /Munajat 美國

Published 22 Jun 2023

امام زین العابدین علیه السلام کی تیسری مناجات - مناجات خائفین الھی تُسَوِّدُ وُجُوہاً خَرَّتْ ساجِدَۃً لِعَظَمَتِکَ ٲَوْ تُخْرِسُ ٲَلْسِنَۃً نَطَقَتْ بِالثَّنائِ عَلی مَجْدِکَ وَجَلالَتِکَ ٲَوْ تَطْبَعُ عَلی قُلُوبٍ انْطَوَتْ عَلی مَحَبَّتِکَ ٲَوْ تُصِمُّ ٲَسْماعاً تَلَذَّذَتْ بِسَماعِ ذِکْرِکَ فِی إرادَتِکَ اے میرے معبود آیا تو ان چہروں کو سیاہ کردے گا جو تیری عظمت کو سجدے کرتے ہیں یا ان زبانوں کو گنگ کرے گا جو تیری اونچی شان اور جلالت کی تعریف میں تر ہیں یا ان دلوںپر مہر لگائے گا جو اپنے اندر تیری محبت لیے ہوئے ہیں یا ان کانوں کو بہرا کرے گاجو تیرا ذکر سننے کا شرف حاصل کرتے ہیں صحيفة سجادية أدعية الصحيفة السجادية فرازی از مناجات خائفین Munajat imam sajjad Sahifa sajjadiya العلم چینل الهي هل تسود وجوها خرت ساجدة لعظمتك شب جمعه Shab e juma شب جمعہ کی دعا

Category

Show more

Comments - 1