Duration 11:26

مظاہر التيسر فى الطہارۃ | طہارت ميں آسانى كى صورتيں 美國

Published 17 Jul 2022

#islam #sunnah ارشاد بارى تعالٰى ہے:“وَ مَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْاِنْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوْن” {الذاريات/56} “اور میں نے جن اور آدمی اسی لئے پيدا كيے کہ میری عبادت کریں” پس تخليق كا مقصد عبادت ہے اور عبادت مطلوب ہے جو شرعى احكام اور اوامر ميں مضمر ہے۔ مطلوب زيادہ تر نفس پر شاق اور گراں گزرتاہے ليكن اللہ تعالٰى نے اپنے بندوں كے احوال كى رعايت ركھتے ہوئے عبادت ميں ان سے تنگى دور كى ہے۔ اسلئے كہ مشقت ذاتى طور پر مقصود نہيں بلكہ وہ اس دين كے مقصد اور روح كى تحقيق كے لئے ہے۔ مسلمانوں پر فرض كيے گئے عبادات ميں وضو سب سے پہلے ہے، تو وضو اور طہارت ميں آسانى كى كون كونسى صورتيں ہيں ؟ آج ہم اس كے بارے ميں گفتگو كرتے ہيں۔ 👉👉To subscribe to our channel the link below:👈👈 /channel/UCMkq6lv3GT1vYXgTOCUXYIA

Category

Show more

Comments - 0