Duration 4300

GOVERNER SINDH IMRAN ISMILE

Published 25 Dec 2021

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا مسیحی برادری کے مذہبی تہوار کرسمس پر صوبے اور ملک کی مسیحی برادری کو مبارکباد کا پیغام ٭ مسیحی برادری کے خوشی کے اس تہوار میں ہم سب مسلمان آپ کے ساتھ شریک ہیں۔ گورنر سندھ ٭ کرسمس کا تہوار محبت اور باہمی تعلقات کو فروغ دینے کا موقع فراہم کرتا ہے ۔ گورنر سندھ ٭ آئین پاکستان میں ملک میں بسنے والی تمام اقلیتی برادریوں کو مکمل مذہبی آزادی اور مساوی حقوق حاصل ہیں۔عمران اسماعیل ٭ حکومت پاکستان عقیدے ، نسل یا علاقے کے امتیاز کے بغیر تمام شہریوں کے مساوی حقوق و آزادی کے اصول کا احترام کرتی ہے ۔ گورنر سندھ ٭ دیرپا امن کے قیام کا تقاضا بھی یہی ہے کہ بلا امتیاز رنگ و نسل انسانیت کی تکریم کے جذبے کو زندہ کیا جائے۔ عمران اسماعیل ٭ ہم ایک ایسے معاشرے کی تعمیر کے لئے پرعزم ہیں جہاں اختلاف کا احترام کیا جاتا ہو اور برداشت وقومی ہم آہنگی پائی جاتی ہو۔ گورنر سندھ ٭ تمام مذاہب کے ماننے والے ایک سچے پاکستانی کی حیثیت سے ملک کی تعمیر و ترقی کے لیے اپنا موثر کردار ادا کریں ۔ گورنر سندھ

Category

Show more

Comments - 0