Duration 1:31

رپورٹ انیس حیدر شیخ‌ٹنڈوجام 美國

92 watched
0
1
Published 11 Jul 2021

انیس حیدر شیخ ٹنڈوجام۔ بڑے سپورٹر اور مشہور شخصیت ضیاء مسعود جعفری کا رضا الہی سے انتقال ہوگیا ہے ان للہ وان الیہ راجعون اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین انجمن تاجران سندھ کے مرکزی ذمہ داران وقار حمید میمن علی رضا آرائیں جاوید شمس ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے صدر صلاح الدین غوری چیئرمین انجمن تاجران سندھ حیدرآباد ڈویژن کے ماما اصغر پهنور چیئرمین لائن آرڈر سب کمیٹی کے ساجد سولنگی انجمن تاجران کے دیگر ذمہ داران محبوب علی ابڑو قادری بلڈرز خلیفہ تسلیم راجپوت اشرف منہ حاجی اسلم نیروان محمد تقی شیخ امجد آرائیں حیدرآباد کی چیئرپرسن امبرین شیخ ٹنڈوجام کی چیئرپرسن ڈاکٹر نسیم صاحبہ قاسم آباد کی چیئرپرسن راحیلہ بھٹی امجد آرائیں محمد علی شیخ سعید الدین شیخ نواب ندیم راجپوت جاوید راجپوت مظہر علی چانڈیو شہزاد آرائیں بشارت علی گوپانگ اسلم قائم خانی حضرت علی پٹھان جمیل گدی اور دیگر انجمن تاجران کے ذمہ داران نے دکھ کا اظہار کیا

Category

Show more

Comments - 0