میاں محمود الر شید صوبائی وزیر بلدیات نے عفیف صدیقی صاحب کو چیئرمین بلدیاتی کمیٹی لاہور نامزد کر دیا ہے ہے ان کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن بھی جاری ہوچکا ہے مختلف پارٹی رہنماؤں نے عفیف صدیقی صاحب کو دلی مبارکباد پیش کی عفیف صدیقی صاحب کا شمار پاکستان تحریک انصاف کے محنتی اور مخلص ورکروں میں ہوتا ہے سماجی کارکن عدیل شہزاد اور چوہدری عبدالماجد د نے بھی ان کوٹلی مبارکباد پیش کی اور ان کیلئے نیک تمناؤں اور خواہشات کا اظہار کیا
اس پروگرام کو تعاون کیا ہے شاھین ٹریڈرز پاکستان نے.
بیری کا سو فیصد خالص اور قدرتی شہد دستیاب ھے. اس کے علاوہ اسیل مرغوں کا گوشت دیسی مرغوں کا گوشت بٹیر ترکش مرغیوں کا اعلی کوالٹی کا گوشت خرگوش اور سفید چکور اور فٹنس ٹانک بھی دستیاب ہے.
اپنے ننھے منے بچوں کو بازار کی گولیوں ٹافیاں کی بجاۓ خالص شہد کھانےکی عادت ابھی ڈالیں.اس سے انکی صحت اچھی ہوگی اور جسم میں مدافعت زیادہ ھوگی اور وہ بیمارکم ھونگےآزمائش شرط ھے.منجانب ابوخالد جانباز چیف ایگزیکٹو شاھین ٹریڈرز پاکستان
موبائل نمبر 03234787870
دیکھتے رہیں اُڑان نیوز
Category
Show more
Comments - 2
Related videos for میاں محمود الر شید صوبائی وزیر بلدیات نے عفیف صدیقی صاحب کو چیئرمین بلدیاتی کمیٹی لاہور نامزد کر دیا 美國: